بین الاقوامی گروپ : عالم اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی قائم کرنے لیے ضروری ہے کہ اسلامی مذاہب کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے کوشش کرنے والے دسیوں چینلوں پر پابندی عائد کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 1359860 تاریخ اشاعت : 2014/01/16